قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپین شپ

August 20, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپین شپ میں انڈر17 میں سندھ کے ہشام اقبال نے پنجاب کے منیب حیدر کو طلحہ نے سعد کوہرادیا ۔