بجلی صارفین پر ٹیکسوں کا بوجھ جاری رکھنے کا فیصلہ

August 20, 2017

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے بجلی صارفین پر ٹیکسوں ، ڈیوٹیز اور فیسوں کا بوجھ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ انتخابات سے قبل بجلی کی قیمت میں ریگولر بنیادوں پر کمی کےلئے اعلان متوقع ہے ۔