کرپشن سے متعلق کیس میں نامزد 18ملزمان کی ضمانت منظور

August 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے محکمہ زراعت میں ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق کیس میں نامزد 18ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ملزمان میں رفیق ،عطاالرحمان اور شاکر سمیت 18ملزمان شامل ہیں۔