انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا ون ڈے میچ 2.2 اوورز میں ختم

September 22, 2017

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا میچ بارش کی وجہ 2.2 اوورز کے بعد ہی ختم کرنا پڑا۔ ٹرینٹ برج میں انگلینڈ نے بنا کسی نقصان کے 21 رنز بنائے تھے کہ بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ سیریز میں میزبان ٹیم کو 1-0 سے برتری حاصل ہے۔