پیمرا،کیبل صارفین کو نشریات فراہم کرنیوالوں کی رجسٹریشن شروع

September 22, 2017

لاہور(وقائع نگار خصوصی )پیمرا نے کیبل صارفین کو نشریات فراہم کرنے والے لائن ہولڈرز کی بھی رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ سسٹم رکھنے والے ہیڈ ان آپریٹرز پہلے سے ہی رجسٹرڈ ہیں ان سے معاہد ہ کرنے والے چھوٹے لائن ہولڈرز کی چھ کٹیگریزبنائی گئی ہیں جسکی مختلف فیسیں مقرر کی گئی ہیں۔