قدیمی مجلس عزا ءوجلوس علم وذوالجناح

September 25, 2017

کراچی (پ ر) محبان اہلبیت ٹرسٹ کے زیراہتمام بدھ 6 محرم کو بعد نماز مغربین مسجد وامام بارگاہ ابوتراب سیکٹر 5-Gکالی مارکیٹ نیوکراچی میں ایک قدیمی مجلس عزاء منعقد ہو گی ۔ بعد ختم مجلس جلوس علم وذوالجناح برآمدہو گا۔ انجمن تبلیغ اہلبیت نوحہ خوانی وسینہ زنی کرے گی۔