کورنگی ، 50سالہ بھکارن اچانک گر کر ہلاک

October 18, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عوامی کالونی کے علاقے کورنگی نمبر 5ہندو پاڑے کی رہائشی 50سالہ بھکارن پارو زوجہ وستن گلی میں چلتے ہوئے اچانک گر کر ہلاک ہوگئی ۔