نائیجیریا میں 3خودکش دھماکے ، 13 افراد ہلاک

October 23, 2017

نائیجیریا کی ریاست بورنو کے شہر میدا گوری میں 3خودکش دھماکے ہوئے جن میں 13 افراد ہلاک اور 16زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق خودکش دھماکوں میں پہلا دھماکا ریاست بورنو میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر ہوا، جس کے کچھ دیر بعد دوسرااور تیسرا دھماکا بھی کیا گیا۔