لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید ضیاء چیئرمین ایس ایس جی سی مقرر

November 18, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) (ریٹائرڈ) لیفٹیننٹ جنرل جاوید ضیاء چیئرمین ایس ایس جی سی مقرر کئے گئے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی جگہ لی ہے جنہوں نے7نومبر 2013 تا 18 اکتوبر2017 تک بطور کمپنی چیئرمین خدمات انجام دیں۔