پولیس ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

December 12, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نبی بخش تھانے کی حدود نشتر روڈ باغ ہالار نبی بخش کوارٹر میں رہائش پذیر 35 سالہ ہیڈ کانسٹیبل اختیار حسین ولد عبدالستار دل کا دورہ پڑنے سےجا ں بحق ہوگیا، متوفی کورنگی صنعتی ایریا ٹریفک سیکشن میں تعینات اور مذکورہ کوارٹر میں اکیلا رہتا تھا۔