پائپ لائن سے گیس کا اخراج ، متعدد افراد کے جھلسنے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس

December 14, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سائٹ کے علاقے میٹروویل میں گیس پائپ لائن میں اخراج کے باعث لگنے والی آگ پر تشویش، اس کے نتیجے میں متعدد افرادکے جھلسنے اوراملاک کے نقصان پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔