ناصر احمد اعوان متروکہ وقف املاک بورڈ کے لیگل ایڈوائزر مقرر

February 21, 2018

لاہور(نمائندہ جنگ)وفاقی حکومت نے وزارت قانون کی سفارشات پر ناصر احمد اعوان ایڈووکیٹ متروکہ وقف املاک بورڈ کے لیگل ایڈوائزر مقرر کر دیا اس ضمن میں سیکرٹری بورڈ محمد طارق نے تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔