خاتون کو قتل اور اسکی بیٹی کے ہمراہ فرار ہونیوالے ملزم کی لاک اپ میں خودکشی

February 24, 2018

حب ( نامہ نگار) الہ آباد ٹاؤن میں خاتون کا قتل کرنے کے بعد اسکی بیٹی کے ہمراہ فر ار ہو نے والے ملزم کو حب پو لیس نے کر اچی سے گرفتار کیا تھا ملز م نے علی الصباح حب پو لیس تھا نہ کے لا ک پ کے واش روم کی چھت سے مبینہ طور پر کمر بند کو گلے میں پھندا بنا کر خو د کو لٹکا لیا اس واقعہ کا ڈی پی او لسبیلہ نے نوٹس لیتے ہوئےغفلت برتنے پر ڈیوٹی انچارج ودیگر تین پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔