سابق امریکی خاتون اوّل ہیلری کلنٹن کا دورہ بھارت

March 13, 2018

سابق امریکی خاتون اوّل اورخاتون سیاستدان ہیلری کلنٹن ان دنوں بھارت کے دورہ پر ہیں جہاں وہ اپنی کتاب کی تشہیر کی ساتھ ساتھ سیر تفریح میں بھی مصروف ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہیلری کلنٹن نے جہاں نئی دہلی مختلف شخصیات سے ملاقات کی وہیں نئی دہلی کے تاریخی Jahazمحل کا دورہ بھی کیا جہاں سیر تفریح کرتے ہوئے تصویر بھی بنوائیں۔

اس دوران ہیلری کلنٹن محل کی سیڑھیاں اُترتے دو بار گریں جسکے بعد مجبور اََ ہیلری کلنٹن کو اپنی سینڈل اُتارنے پڑ گئی ۔