سنگا پور میں ننھے بچوں کیلئے دلچسپ نمائش کا انعقاد

March 16, 2018

سنگاپور میں ننھے بچوں کے لئے دلچسپ نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں غباروں سے دیوہیکل جانوروں کے دلچسپ ماڈلزنمائش کا حصہ بنا ئے گئے۔

اس نمائش کو دیکھنے نا صرف بچے بلکہ بڑے بھی بڑی تعداد میں شرکت کے لئے پہنچے جہاں ماہرآرٹسٹوں کے غباروں سے بنے دلچسپ شاہکار وں کو داد دئیے بنانہ رہ پائے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


منعقد کئے جانے والی اس نمائش کو فینٹیسی زو کا نام دیا گیا ہے جو رواں ماہ18تاریخ تک جاری رہے گی۔