طالبا ن کونئی افغان پیشکش سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ

March 18, 2018

مشیر قومی سلامتی ناصرجنجوعہ سےچیف ایگزیکٹو افغانستان عبداللہ عبداللہ نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ طالبان کو امن کے لیے افغانستان کی نئی پیش کش سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

ملاقات میں پاک افغان تعلقات کی بہتری کے لیےبین الریاستی مذاکرات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک افغان تعلقات کی بہتری کے لیےبین الریاستی مذاکرات کے امور پر بھی بات ہوئی۔