جوہر ٹائون میں عامر گینگ گرفتار

March 19, 2018

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹائون پولیس نے عامر ڈکیت گینگ کے دو ارکان عامر اور محبوب کو گرفتار کرکے لوٹا ہوا سامان برآمد کر لیا۔ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔