سپیکر آزاد کشمیر کے اعزاز میں تقریب

March 19, 2018

لوٹن (نمائندہ جنگ) سپیکر آزاد کشمیر دستور ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کے اعزاز میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ راجہ زبیر اقبال کیانی اور ان کے دوستوں نے آج تقریب کا اہتمام کیا ہے۔اس موقع پر سپیکر اسمبلی آزاد کشمیر پاکستان کے کرنٹ افیئرز پر بھی بات چیت کریں گے