کولڈ ڈرنک پینے کا شوقین ننھا بندر

March 19, 2018

یوں تو عموما بند ر رہن سہن ،چال اور شرارتوں میں انسانوں کی نقل کرنے میں ایسی مہارت رکھتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں ، لیکن جناب اس ننھے بندر کے تو کھانے پینے کے شوق بھی انسانوں جیسے ہی ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جی ہاں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں یہ ننھا بندر کولڈ ڈرنک پینے کے لئے خوب ضد لگائے بیٹھا ہے۔

اس کا مالک جیسے ہی کولڈ ڈرنک دکھا کر اس سے دور کرتا ہے تو یہ ضد کرتے ہوئے رونا شروع کردیتا ہے اور پھر جیسے ہی کولڈ ڈرنک ہاتھ میں آتی ہے تو اس کی خوشی دیکھنے لائق ہوتی ہے۔