اٹلی میں ورلڈ فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز

March 23, 2018

اٹلی کے شہر میلان میں ورلڈ فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ2018 کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے فگر اسکیٹنگ میں مہارت رکھنے والے درجنوں کھلاڑیوں نے حصہ لیاہے جہاں وہ اپنے فن کا مظا ہر ہ پیش کیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اس دلچسپ چیمپئین شپ میں دنیا بھر سے شرکت کرنے والے ماہر خواتین و مرد اسکیٹرز مختلف کیٹیگریز میں اپنی مہارت دکھا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

یہ چیمپئن شپ 5روز تک جاری رہنے کے بعد 25مارچ کو اختتام پذیر ہوگی۔