اشتعال انگیز تقاریر کیخلاف مقدمات کی سماعت ملتوی

March 25, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیز تقاریر کے خلاف دائر مقدمات کی سماعت21اپریل تک ملتوی کردی، آئندہ سماعت پر ملزمان کو کیس کی نقول فراہم کی جائینگی۔