ڈاونچی کی پینٹنگ دنیاکی مہنگی ترین پینٹنگ کیسے بنی ؟

March 29, 2018

لیونارڈ ڈاونچی کی پینٹنگ دنیاکی مہنگی ترین پینٹنگ کیسے بنی ؟ 45 کروڑڈالرمیں نیلامی کا راز کھل گیا ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ سعودی شہزادےاوراماراتی حکمراں نےنمائندےبھیجےتھےتاکہ وہ کسی بھی قیمت پر پینٹنگ خریدلیں ۔

دونوں کویہ نہیں پتاتھاکہ وہ ایک دوسرےکےخلاف بولی لگا رہے ہیں ۔

وہ سمجھ رہےتھےکہ کہیں یہ پینٹنگ قطری شہزادہ نہ خریدلے ۔

قطری شہزادےکویہی پینٹنگ ایک سال پہلےصرف 80ملین ڈالرمیں بیچی جارہی تھی۔

کرپشن کےخلاف مہم چلانےوالےسعودی شہزادےکوجب 450ملین ڈالرکی پینٹنگ خریدنےپرملک میں تنقیدکاسامناہواتواس نےیہ پینٹنگ اماراتی حکمراں کودےکراس سےاسی مالیت کی یاٹ خریدلی۔