ایف اے کپ ، ریڈڈیولز کی فائنل میں رسائی

April 24, 2018

لندن(نیوز ڈیسک) مانچسٹر یونائیٹڈ نے ریکارڈ20 ویںبار ایف اے کپ فائنل میںرسائی حاصل کرلی، ریڈڈ یولز کی عرفیت رکھنے والی ٹیم نے گزشتہ دنوں منعقدہ پہلے سیمی فائنل میںنوٹنگھم ہوٹسپر کو 1-2سے زیر کرلیا، ناکام سائیڈ نے ڈیل ایلیسٹرکے گول کی بدولت برتری حاصل کی لیکن مانچسٹر یونائیٹڈ کے لئے جوابی گول الیکس سانچز نے داغ دیا، فیصلہ کن گول آندر ہریرا نے بنایا، دوسرے سیمی فائنل میں چیلسی نے سائوتھمپٹن کو 0-2سے ہرادیا فائنل 19 مئی کو ہوگا۔