ایک شاعر، ایک شعر: حسن اکبر کمال

April 25, 2018

خوشبو، لباس ،رنگ ،وہی ہیں مجھے عزیز

اب تک تری پسند، مری عادتوں میں ہے

(قمر حسین زیدی)