اسپیس اسٹیشن سے چاند کے چھپنے کا دلکش نظار ہ توجہ کا مرکز

May 08, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے خلاء نوردوں نے ایک انوکھا نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا ۔

جی ہاں چاند کا زمین کے پیچھے چھپنے کا منظر اس قدر دلکش دکھائی دیا کہ آسٹرو نوڈز نے یہ نظارہ کیمرے میں ریکارڈ کر لیا ۔

قدرت کے قوانین پر عمل پیرا چندا ماما جیسے ہی چھپا تو یہ منظر نہایت دلکش دکھائی دیا یہاں تک کہ جس نے دیکھا قدرت کو سراہے بغیر نہ رہ پایا۔