سرپھرابائیک رائیڈر بیرئیر نہ دیکھ پایا

May 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


کہتے ہیں پاگلوں کے سَر پر سینگ نہیں ہوتے اب اس بائیک رائیڈر کو ہی دیکھ لیں جس کی بیریئر کو کراس کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہو گئی۔

جی ہاں چین میں یہ سرپھرا اسکوٹررائیڈر رکاوٹ کراس کر کے سڑک پر جانے کی کوشش کر رہا تھا کہ اتنے میں بریئر نیچے گِر ادیا گیا۔

جیسے ہی بیرئیرنیچے گِرا اسکوٹر رائیڈر اس سے بری طرح ٹکرا گیا اور بیچارہ بائیک سوار زمین پر جا گرا تاہم خوش قسمتی سے بچ گیا لیکن ہوش ضرور ٹھکانے آگئے ۔