کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان کی مبار کباد

May 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے ۔

جس میں قائم مقام قونصل جنرل اورعملے کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

اس ویڈیو میں ایکٹنگ قونصل جنرل جان وارنر نے مسلمانوں کو اس با برکت مہینے کے آنے پر مبارکباد ی اور کہا کہ یہ مہینہ امن اور صبر کا درس دیتا ہے اور امریکی عوام کی جانب سے رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے جان وارنرنے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔