این جی اوکےوفد کی وائس چانسلر نشتر پروفیسر ڈاکٹراحمد اعجاز مسعود سے ملاقات

May 21, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے این جی اوکےوفد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹراحمد اعجاز مسعود سے ملاقات کی ،جس میں ڈاکٹر اسلم ناصر اور میجر طارق نے انہیں مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔