ڈاکٹرخالد مسعودگوندل کوجنرل ہسپتال میں پروفیسرآف سرجری تعینات کرنےکیلئے سمری وزیراعلیٰ کوتعینات

May 21, 2018

لاہور ( محمد صابر اعوان ) محکمہ صحت پنجاب نے سابق وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل کوامیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال میں پروفیسر آف سرجری تعینات کرنے کیلئے سمری وزیر اعلی کو ارسال کر دی ہے ۔