چین:اسٹیل فیکٹری میں اچانک زودار دھماکا

May 23, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین کے شہر lingyuanمیں ایک اسٹیل فیکٹری میں اچانک زوردار دھماکا ہوا جس سے فیکٹری کی دیواریں اور دروازے تک اڑ گئے ۔

حادثہ فیکٹری میں پانی کی پائل لائن پھٹنے کے باعث پیش آیا جس میں چار افراد معمولی زخمی ہوئے جبکہ فیکٹری کو کافی نقصان پہنچا۔