کمسن بچے کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

May 24, 2018

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سٹی تھانے کی حدود سے کمسن بچے کے اغوا کی کوشش والد نے ناکام بناکر اغوا میں ملوث شخص کو علاقہ مکینوں کی مدد سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔