عام انتخابات،100 سے زائد امیدوار انتہائی مشکوک قرار

June 12, 2018
 

الیکشن کمیشن میں امیدواروں کے کاغذات نام زدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے،‎ اسٹیٹ بینک نے سو سے زائد امیدواروں کو انتہائی مشکوک قرار دے دیا۔

نادہندہ امیدواروں کی رپورٹ الیکشن کمیشن کوبھجوا دی گئی ،‎این اے143، 144 اورپی پی 186 سےمنظوراحمدوٹو بھی نادہندگان میں شامل ہیں۔

نادہندہ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ریٹرننگ افسران کریں گے ۔


مکمل خبر پڑھیں