شنگھائی میں ایشیا کے سب سے بڑے الیکٹرونک شو کاآغاز

June 14, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے شہر شنگھائی میں ایشیا ءکے سب سے بڑے الیکٹرونک شو، کنزیومر الیکٹرونک شو2018کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔

چوتھے سالانہ اس الیکٹرونک شو میں چین سمیت مختلف ممالک کی 500سے زائد کمپنیاں شرکت کررہی ہیں اور صارفین کیلئے نت نئی ایجادات اورجدید سہولیات سے مزین الیکٹرونک آلات نمائش کیلئے پیش کررہی ہیں۔

تین روزہ اس الیکٹرونک شو میں لاکھوں افراد کی آمد متوقع ہے جو 15جون کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔


مکمل خبر پڑھیں