امریکا میں منچلوں کا گیس اسٹیشن پر منفرد انداز میں رقص

June 14, 2018

امریکی شہر جیکسن سے تعلق رکھنے والے ان منچلوں کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جنہوں نے گیس اسٹیشن پر منفرد انداز میں رقص کا ایسا شاندا ر مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

منچلوں کے دلچسپ انداز میں ڈانس پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔