چین میں ورلڈ ریڈار ایکسپو کا انعقاد

June 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں ورلڈ ریڈار ایکسپو کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں جدید ترین ریڈار نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔

چین کے شہر Nanjingمیں جاری اس سالانہ نمائش میں اینٹی اسٹیلتھ ریڈار حاضرین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا اس کے علاوہ جدید ترین ڈیٹیکٹ میتھڈکے حامل ریڈار سے لے کرYLC-8Bریڈار، فورتھ جینیریشن ریڈار اورمکینیکل اسکینگ ریڈار سمیت کئی ایجادات نے ایکسپو میں نمایا ں دکھائی دیے ۔

گزشتہ روز شروع ہونے والی یہ ایکسپو 16جون کو اختتام پذیر ہوجائے گی۔