ایپل اب فلموں کے بزنس میں بھی داخل ہونے کیلئے تیار

June 18, 2018
 

معروف کمپیوٹر کمپنی ایپل اب فلموں کے بزنس میں بھی داخل ہونا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں ایپل اینی میٹڈ فلموں کے حقوق کی فائنل ڈیل کے قریب ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایپل کمپنی جس فلم کے حقوق خریدنا چاہتی ہے وہ تکمیل کے مراحل میں ہے اور اس کی ریلیز اگلے سال متوقع ہے۔

فلم بنانے والا اینی میشن اسٹوڈیو اپنی پچھلی تینوں کاوشوں کے لیے اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد ہوچکا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں