نگراں وزیراعلیٰ سرکاری افسران و دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں سے عید ملے

June 19, 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نگران وزیراعلی سندھ فضل الرحمان نے عید الفطر کے روز وزیر اعلی ہاؤس میں اعلی سرکاری افسران، سول سوسائٹی کے لوگوں، سابق بیوروکریٹ و دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں سے ملے اور عید کی مبارکباد دی، عید ملنے والوں میں سندھ کے نئے چیف سیکرٹری میجر (ر)اعظم سلیمان، نئے آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی،غیرملکی سفارت شامل ہیں۔