جو کووک کوئنز کلب ٹینس کا حصہ بنیں گے

June 19, 2018

لندن(نیوز ڈیسک)سریبا کے سابق عالمی نمبر ون ٹووک کوئنز کلب ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے اس کا اعلان برطانیہ کی ان ٹینس ایسوسی ایشن نے کردیا۔ اس موقع پر جو کووک نے ایونٹ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میںکہاکہ میں ایک بار پھر کو کنزایونٹ میںشرکت کا موقع ملنے پر بہت خوش ہوں وہاں 10 برس قبل میںنے فائنل میں رسائی پائی تھی جبکہ میںڈبلز فائنل بھی جیت چکا ہوں۔ انہوںنے خود کو گراس سیزن کے لئے تیار قرار دیا ، سیزن کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن 2 جون سے شیڈول ہے۔