کرکٹ کی تاریخ کا پہلا انٹر نیشنل ٹی20 میچ ٹائی

June 19, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) ہالینڈ میں جاری 3 ملکی کپ میں آئر لینڈ اور سکاٹ لینڈ کا میچ ٹائی ہوگیا۔ دونوں ٹیموں کی اننگز 185رنز تک محدود رہیں۔ آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ نے 81قیمتی رنز بنائے۔ آئی سی سی کے قانون کے باوجود میچ ٹائی ہونے پر سپر اوور نہیں ہوا۔