امریکا: بھاری بھرکم اشیاء فضا میں اُڑتے دیکھ شہری خوفزدہ

June 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکی ریاست کولوراڈو میں طوفانی ہواؤں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔

غبارے، ٹینٹ یہاں تک کہ پورٹ ایبل باتھ رومز بھی اپنی جگہ سے سرکتے ہوئے فضا میں کئی فٹ کی بلندی تک اُڑ تے دکھائی دیے۔

لوگ ان ہواؤں میں پناہ کی جگہ تلاش کرتے رہے اور اڑنے والی بھاری بھرکم اشیاء کے ٹکرانے سے بچنے کی کوشش کرتے دکھائی دئیے۔