ناروے: دو نشتوں والے ننھے الیکٹرک جہاز کی کامیاب آزمائشی پرواز

June 20, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ناروے میں دو نشتوں والے ننھے الیکٹرک جہاز کی کامیاب آزمائشی پرواز کی گئی ہے جومسافروں کیلئے2025تک دستیاب ہو گا۔

الفاالیکٹرو جی 2 نامی یہ جہاز سلووینا کی کمپنی نے تیار کیا ہے جو570کلو گرام وزنی ہے اور ہائیڈرو پاورکی مدد سے98فیصد بجلی سے طاقت حاصل کرتے ہوئے کام کرتا ہے ۔

اوسلو میں کامیاب آزمائشی پرواز کے بعد اب اس الیکٹرک جہاز میں مزید بہتری بھی لانے کی کوشش کی جائے گی جس کی ماہرین کے مطابق 2025تک مسافروں کے لئے سروس شروع کرنے کی توقع ہے۔