سعودی عرب میں ایک اور تبدیلی

June 22, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


سعودی عرب میں جہاں ایک طرف خواتین 24جون سے ڈرائیونگ کرتی دکھائی دیں گی وہیں اب ایک اور خوش آئند چیز بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک تقریب میں40سعودی خواتین پر مبنی پہلا ٹریفک ایکسی ڈینٹ انویسٹی گیٹرگریجوئٹ بیج بھی سامنے آیا ہے

جنرل ڈائریکٹر آف ٹریفک اورنجم انشورنس کمپنی نے ملکر کر سعودی خواتین کے اس پہلے گریجویٹ بیج کے اعزاز میں تقریب دی اور خواتین کے مینجمنٹ میں کردارکی اہمیت پر زور دیا۔