امریکا کی آدھی آبادی وزن کم کرنے کی کوششوں میں

July 14, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکا میں آدھی آبادی اپنا وزن کم کرنے کی کوششوں میں ہے، خواتین مردوں کے مقابلے میں اپنے وزن سے زیادہ پریشان ہیں ۔

نیشنل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ایگزیمینیشن میں تین سال کے دوران کیے گئے سروے کے مطابق بیس یا اس سے زائد عمر کے49 فیصد امریکیوں نے گذشتہ بارہ ماہ میں اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کی ۔ ان میں بھی زیادہ تعداد خواتین کی رہی ۔

56 فیصد خواتین اور 42 فیصد مرد حضرات وزن کم کرنے کی کوششوں میں مصروف رہے۔


مکمل خبر پڑھیں