امریکا کے گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا

July 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکامیں لاکھوں پتنگوں نے ڈیرا ڈال لیا ۔ جی ہاں، امریکی ریاست ٹینیسی کے گیش اسٹیشن درجنوں نہیں بلکہ لاکھوں پتنگوں نے پڑاؤ ڈالا ہوا ہے جس نے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے ۔

یوں گیس اسٹیشن پر لاکھوں پتنگے دیکھ کر جہاں کچھ لوگ حیران رہ گئے وہیں کچھ ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرتے نظر آئے جبکہ اسٹیشن ملازم پتنگوں کو ہٹانے کی کوشش میں ہلکان ہوتے رہے۔