رچرڈ ہیڈلی آنت کے بعد جگر کے کینسر میں مبتلا

July 17, 2018

ویلنگٹن (جنگ نیوز) سابق کیوی کرکٹر سر رچرڈ ہیڈلی کے جگر کے کینسر مبتلا ہو گئے اسی ہفتے آپریشن کیا جا ئیگا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ہی ان کی آنت میں کینسر پائے جانے کے بعد آپریشن کرایا گیا تھا۔