شادباغ اورداتادربار کےعلاقوں سے 2افراد کی لاشیں برآمد

July 19, 2018

لاہور (کرائم رپورٹرسے) شادباغ کے علاقہ سلامت پورہ باغ کے قریب45سالہ نامعلوم شخص اورداتا دربار کے علاقہ سے 52سالہ نامعلوم شخصکی لاشیںبرآمدہوئیں ۔