پریانکا چوپڑا کی سڑک پر ڈانس کرتے ویڈیووائرل ہوگئی

July 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


پریانکا چوپڑا کی معروف ہالی وڈ اسٹار لیام ہمسورتھ کے ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔

نیو یارک کی کے مرکزی سڑک پر اس دھواں دھار پرفارمنس کو دیکھنے والوں نے خوب پسند کیا ،یہاں تک کہ سوشل میڈیا پر بھی پریانکا کو لیام کے ساتھ دیکھ کر مداح خوشی سے پھولے نہ سمائے اور خوب ویڈیو شیئر کی۔