دنیا کی لگژری ائیر لائن میں بیڈ سمیت کئی سہولتیں موجود

July 20, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

سنگاپور کی ائیرلائن میں بیڈ سمیت تمام سہولتیں مسافروں کیلئے موجود ہیں،ائیر لائن اور لگژری یہ دو الفاظ ایک ساتھ نہیں سنے گئے۔

اس کا نام 2018 اسکائی ٹریکس ورلڈ ایوارڈ ہے دوسری طرف اسے آسکر آف ایوی ایشن کہا جاتا ہے۔

ائیر بس میں ڈائیننگ ٹیبل،32 انچ انٹرٹینمنٹ اسکرین،ڈبل بیڈ سمیت کئی سہولتیں موجود ہیں۔