پی ایس پی تعلیم عام کریگی، رخسانہ قائم خانی

July 23, 2018

ڈگری(نامہ نگار) پی ایس 50 تعلقہ ڈگری کی صوبائی نشست پر پی ایس پی کی امیدوار رخسانہ علی شیر قائمخانی نے کہا ہے کہ پی ایس پی اقتدار میں آکر تعلقہ ڈگری میں تعلیم کو عام کرے گی۔تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرے گی اور ڈگری والوں کو گیس کا تحفہ دےگی۔