ایک شاعر، ایک شعر: ڈاکٹر اقبال پیرزادہ

August 01, 2018

اک عمر سے آنکھوں نے یہ منظر نہیں دیکھا

اے غُنچۂ اُمید، کبھی کِھل مرے آگے

(اباز خان)